ابیٹ آباد: نوید اکرم عباسی

تھانہ لورہ ضلع ابیٹ آباد کی حدود میں جیپ حادثہ سات افراد جاں بحق سات زخمی جاں بحق ہونے میں دو خواتین دو بچے شامل ہیں تھانہ لورہ کی حدود گاوں سیری چنالی گنیاں کھوڑ سے لورہ جانے والی جیپ کو سیری کے مقام پر حادثہ۔ گاڑی میں 14 افراد سوار تھے۔ جن میں سے 7 جانبحق اور متعدد زخمی زخمیوں کو لورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 عورتیں اور 2 بچے شامل جانبحق افراد کا تعلق بارہ کہو اسلام آباد اور 1 عورت کا بٹنگی گاوں سے بتایا جا رہا ہے۔ گاڑی کانمبر 104 اور جگہ گدوہی بتایا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here