امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ نیویارک کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ کی عمر 72 برس تھی اور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ کئی ماہ سے علیل تھے تاہم وائٹ ہاوس کی جانب سے ان کی بیماری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دو روز قبل اسپتال میں جا کر اپنے بھائی کی عیادت کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here