اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملتان، کو جنوبی پنجاب کے انتظامی امور کے حوالے سے نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ اتوار کو اپنے ایک ٹیسٹ میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹیریٹ، ملتان، مکمل فعال ہو گا، جہاں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہفتے میں تین روز موجود رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی منشور میں کیے گئے وعدوں کے مطابق جنوبی پنجاب کے لوگوں کو انصاف ان کی دہلیز پر مہیا ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here