لاہور: اس حوالے سے ترجمان ریلوے سے بتایا کہ کی کراچی سے لاہور آنے والی 43 اپ شاہ حسین ایکسپریس دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر ان مینڈ لیول کراسنگ پر اے سی کوسٹر سے تصادم ہوا۔ ترجمان ریلوے نے مزید بتایا کہ ریلوے اور ضلعی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ٹریک کی بحالی ، زخمیوں اور جاں بحق افراد کو کوسٹر سے نکالنے میں مصروف ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here