justice r maqbool baqir

گورنر سندھ محمد کامران ٹسوری نے جسٹس (ر) مقبول باقر سے حلف لیا، ترجمان

تقریب میں سبکدوش وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ، مظفر شاہ ، سبکدوش سندھ کابینہ اراکین، ایم کیو ایم کے اظہار الحسن و فاروق ستار سمیت دیگر متحدہ اراکین، اعلیٰ افسران، سول سوسائٹی افراد کی شرکت

حلف برداری تقریب میں سندھ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج صاحبان بھی شریک نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی زندگی پر ایک نظر

  • جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر 5 اپریل 1957 کراچی پیداہوئے
  • جامعہ کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981 میں وکالت سے منسلک ہوئے
  • 26 اگست 2002 میں سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج مقرر ہوئے
  • 6 اگست 2003 کو سندھ ہائیکورٹ کے مستقل جج بن گئے
  • 20 ستمبر 2013 کو سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ذمے داریاں سنبھالیں
  • 17 فروری 2015 کو سپریم کورٹ کے جج مقرر کیے گئے
  • 4 اپریل 2022 کو سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے
  • جسٹس (ر) مقبول باقر 26 جون 2013 میں ایک دہشتگرد حملے میں شدید زخمی بھی ہوئے تھے
  • حملے میں ان کے سکیورٹی عملے سمیت 9 افراد شہید ہوگئے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here