ملیر کے گوٹھوں پر بحریا ٹائون کے مظالم رپورٹ قاضی آصف

1 COMMENT

  1. قاضی آصف صاحب نے بحریہ ٹاون کراچی پر جو مضمون لکھا ہے وہ تقریبآ سچ ہے۔بس قاصی صاحب حقائق لکھنے کے موقع پر وفاق پر ساری ذمہ داری ڈال دی ۔۔قاضی صاحب ب نے بس سندھ حکومت محفوظ کرنے کے لئے اورسندھ میں اپنے روابط مظبوط رکھنے کے لئے سارا گند وفاق پر ڈال دیا۔جبکہ ان کو معلوم ہوگا ۔بلکہ یقین ہے کہ بحریہ ٹاون کراچی اور نواب شاہ کی اجازت سندھ حکومت نے دی ۔اس وقت آصف علی زر داری صدر تھے۔۔میں نے بھی ملیر کے گوٹھوں کو مسمار کرنے پر بہت لکھا ہے۔لیکن حکومت کے افسران کہتے تھے ۔جتنا لکھنا ہے لکھوں کچھ نہیں ہوگا۔کیونکہ ڈپٹی کمشنر جو حکومت سندھ کا ہوتا ہے۔وہ بحریہ ٹاون کا پی آر او بنا ہوتا ہے۔۔آج بھی یہ ہی حال ہے۔غریب کسانوں یا ملیر اور موٹر وے کے رہائیشیوں کی کوئی نہیں سن رہا ہے۔۔صحافی کو سب صاف لکھنا چاہے ۔تو بہتر ہوتا ہے۔بحریہ ٹاون کوزمین کس نے دی ۔پانی کس نے دیا۔بجلی کس نے دلوائی اور گیس کی این او سی کس نے دی ۔یہ تمام کام سندھ حکومت نے کئے ۔وفاق کا کیا تعلق۔۔بہت کچھ لکھ سکتا ہوں ابھی اتنا کافی ۔حقائق کو مسخ نہ کریں ۔۔دعا گو رفیق بشیر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here