کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو  رہا کر دیا گیا۔

حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا کیا گیا، حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے رہا کیا گیا۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو کراچی میں ہونے والے ضمنی الیکشن اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار کیا گیا تھا۔  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here