ویب ڈیسک: بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی نے سب کو حیران و غمزدہ کردیا ہے تو دوسری جانب یہ سوال کھڑا ہوگیا ہے کہ اس نے خودکشی کیوں کی اور پولیس کو تا حال ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا جبکہ اداکار کے قریبی دوستوں کے ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کا شکار تھے جبکہ ان کی پریشانی میں کورونا کی وجہ سے اضافہ ہوا یاد رہے کہ کچھ دن پہلے سشانت کی سابق مینیجر نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کرلی تھی جس کی وجہ سے بھی وہ پریشان تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here