وزیر صحت حاجی گلبر خان، عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین سلطان ریئس اور راہ حق پارٹی کے چیرمین حمایت اللہ شریک، وزیر صحت حاجی گلبر خان کا عوام سے پرامن رہنے کی تلقین، مجرموں کو جلد کیفرکردار تک پہنچا کر لواحقین کو انصاف دلائیں گے، وزیر صحت حاجی گلبر خان

مجرموں کو چوبیس گھنٹوں میں گرفتار نہیں کیا گیا تو حالات کی زمہ دار حکومت ہوگی، مقررین، نلتر واقعہ کے بعد جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔ صوبائی حکومت

پولیس کے ساتھ رینجر اور گلگت بلتستان اسکاوٹس کے دستے روانہ کر دئے ، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

نلتر پائین کو سیکیورٹی اہلکاروں نے چاروں طرف حصار میں لے رکھا ہے ، ترجمان

نلتر واقعے میں ملوث کرداروں کو بے نقاب کرکے سزا دینگے ، علی تاج تر جمان گلگت بلتستان حکومت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here