haleem-adil-sheikh

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے حلیم عادل شیخ کی درخواست پر ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

آج سندھ ہائی کورٹ میں حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے مچلکے جمع  کرانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے حلیم عادل شیخ ک وضمانت کے لئے 2 ،2    لاکھ روپے کے مچلکے جمع  کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here