سندھ ہائی کورٹ نے کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر رابطہ نہ کرنے پر دو ارکان سندھ اسمبلی کو معطل کردیا ہے اور الیکشن کمیشن سے بھی بڑی استدعا کردی ہے۔

عدالت کی جانب سے معطل کئے جانے والوں میں فریال تالپور اور گیان چند اسرانی شامل ہیں۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ صوبائی الیکشن کمیشن دونوں ایم پی ایز کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here