گلگت: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے ضلعی ہیڈکوارٹر چلاس میں چلاس جیل کے تین قیدیوں کو پولیس نے آج سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا تھا واپس جاتے ہوئے تینوں قیدیوں نے تین پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا اور پولیس کی وین سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے مفرور قیدیوں کو تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here