ملاقات کنگری ہاؤس کراچی میں ہوئی
ملاقات میں سید صدرالدین شاہ راشدی، نند کمار سمیت دیگر شریک، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، سینیٹ انتخابات اور چیرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے گفتگو، وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا سینیٹ انتخابات میں جی ڈی اے کے ساتھ پیش آنے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار۔
افسوس کہ سینیٹ انتخابات میں پیسے کی ریل پیل ہوتی ہے۔ جام کمال کی ملاقات کے دوران گفتگو، بدقسمتی سے لوگ شارٹ کٹ اور سائیڈ کٹ کے چکر میں رہتے ہیں۔ جام کمال
پیر صاحب پگارا نے اتحادی جماعت کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا، رہنماؤں نے گورننس مسائل اور دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔