Gilgit Assembly

وفاقی حکومت وزیراعظم اور ریاستی ادارے گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ، قرار داد کامتن، عوامی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنایا جائے ، متفقہ، گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ دینے کیلئے آئین میں مناسب ترمیم کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرایا جائے۔

گلگت بلتستان کے عوام مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدو جہد کی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ، قومی اسمبلی میں ترمیم سے پاکستان کا کشمیر سے متعلق اصولی مؤقف برقرار رہے، وزیر اعلیٰ سمیت حکومتی بنچز اور اپوزیشن اراکین نے پیش کی، آئینی صوبے سے متعلق قرارداد اراکین اسمبلی نے بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here