Bilawal Bhutto Zardari VNSLIVE

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا  کہنا ہے کہ عمران خان، اُن کے اسپیکر اور وزرائے اعلیٰ کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔

لاول بھٹو زرداری کے مطابق  اپوزیشن نے ایک سیٹ جیت کر دکھایا ہے کہ وزیراعظم اکثریت کھو چکے ہیں، وزیراعظم  بوکھلاہٹ اور مایوسی کا شکار ہیں اور ان کے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان، اُن کے اسپیکر اور وزرائے اعلیٰ کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here