سکھر کے قریب کراچی ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے کے بعد اب سے کچھ دیر پہلے تک جاری امدادی کارروائیوں کے مناظر۔ فوٹیج سے واقعے کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ سات سے آتھ بوگیاں الٹ گئیں، ٹرینوں کی آمدو رفت روک دی گئی ہے۔ کئی افراد زخمی ہیں حادثہ سکھر اور پنو عاقل کے درمیان پیش آیا ریلوے حکام۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here