shahid khaqan

کراچی: ملک میں ایک جماعت ہے مسلم لیگ جو حق کی بات کرتی ہے، آسان راستے تھے وہ سب اپنا سکتے تھے، ہرفکرکی جماعت ایک نقطہ پر متفق ہیں۔ سب جماعتیں یہی کہتی ہیں آئین پرعمل ہیراہ ہونے میں ہی عافیت ہے۔ پی دی ایم نے مسلم لیگ ن کے بنانیے کی حمایت کی۔

ملک نے ترقی کرنی یے تو جمہوری روایات کوپروان چڑھانا ہوگا۔ آزادی کے 73 سال بعد بھی معیشت زوال پذیرہے۔ 22 کروڑ افراد کا ملک اب تجربوں سے نہیں چل سکتا۔ ملک میں مہنگائی بڑھ گئی۔ 2018 کا الیکشن ملک کی تباہی لیکرآیا۔ آئین کی ترمیم کا حق پارلیمنٹ کے پاس ہے۔ آئین میں ترمیم کےلیے سپریم کورٹ میں جانے سے منع کیاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here