لاہور:اداکار اظفر رحمٰن نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں متعدد ساتھی اداکاراؤں و شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین نے ہراساں کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے بتایا کہ ہمیشہ خواتین صحیح نہیں ہوتیں اور کبھی بھی کسی کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی کے خلاف سوشل میڈیا پر الزام تراشی کرنے میں جلد بازی نہیں کی جانی چاہیے ، جب کسی کے خلاف شواہد موجود ہوں تو بات کی جا سکتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here