Haleem Adil Sheikh

پی ایس گڈاپ پر حلیم عادل شیخ اور فارم ہائوس کے سیکیورٹی انچارج رمضان لاکھو سمیت 200 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ فارم ہائوس کے سیکیورٹی انچارج رمضان لاکھو نے فارم ہائوس پر لوٹمارہر ایف آئی آر کے لئے گڈاپ تھانے پر وزیر اعلئ سندھ کی ہدایت پر غیر قانونی توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کرنے کے کی درخواست دی تھی ۔ ترجمان حلیم عادل شیخ

پولیس نے مدعی کی ایف آئی آر وزیر اعلئ کے خلاف درج کرنے کے بجائے الٹا درخواست گذار پر ہی پرچہ کاٹ دیا۔ ایف آئی آر میں سپر ہائی وے روڈ بلاک کرنے و دیگر کے دفعات شامل کئے گئے ہیں۔ اس سے قبل میمن گوٹھ پی ایس پر بھی ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے، سندھ پولیس پیپلزپارٹی کی سیاسی غلام بن چکی ہے۔ ترجمان حلیم عادل شیخ

انصاف کے لئے عدالت جائیں گے لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف مقدمات کریں گے۔ وزیر اعلی سندھ نے انتقامی کارروائیاں کروائی ہیں ان کے خلاف عدالت جائیں گے۔ ہمارے حوصلے بلند ہیں انتقامی کارروائیوں سے عوام کی حقیقی آواز ک دبایا نہیں جاسکتا۔ پیپلزپارٹی نے مزید انتقامی کارروائیوں کے لئے اس کے علاوہ مزید خاموش ایف آئی آر بھی بنا رکھی ہیں۔ ترجمان

وزیراعلئ سندھ کی جانب سے کرائے جانے والی لوٹ مار کے خلاف حلیم عادل شیخ کے حلقہ اور ملیر کے عوام نے جب مُظاہرہ اور دھرنا دیا تو حلیم عادل شیخ نے روڈ کُھلوایا تھا نا کہ بند کرایا کیس جھوٹا ہے ۔ ترجُمان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here