سیکریٹری تعلیم و ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکول کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش، عدالت نے آئندہ سماعت سیکریٹری تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی، رپورٹ میں بتائین کتنے بچے آئندہ برس داخلا لینگے اور نئے اسکول شامل کرینگے، عدالت

لاڑکانہ میں 630 اسکول بند ہیں ، اس کا کیا ہے، سیکریٹری تعلیم سے استفسار، سندھ میں لاکھوں بچے اسکولز سے باہر ہیں، ان کی تعلیم کے لئے کیا اقدامات کر رہے ہیں، جسٹس امجد علی سہتو، ہر محلے میں بچے اسکول ٹائیم کے دوران کھیل رہے ہو تے ہیں، جسٹس امجد علی سہتو

رپورٹ میں بتائیں کہ آئندہ برس کتنے بچوں کی داخلا ہوگی، جسٹس امجد سہتو کا استفسار، دستاویزات نہیں عملی کام کیا کر رہے ہیں وہ بتائیں، سیکریٹری تعلیم سے استفسار، 18 سو اسکولز کو سہولیات دی گئی اب کیا صورتحال ہے رپورٹ دیں، امجد علی سہتو

قانون کے مطابق حکومت کی ذمہ داری ہے پانچ سے 16 تک بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرے، درخواست گزار، عدالت نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 10 مارچ تک ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here