High court Sindh

اسٹاف رپورٹ

 کراچی: پاکستان اسٹیل ملز سے برطرف کئے گئے ہزاروں ملازمین نے سندھ ہائی کورٹ میں چئلنج کردیا ہے۔عدالت عالیہ نے درخواست پروفاقی حکومت اور دیگرکونوٹس جاری کردٸےعدالت نے فریقین سےفروری کےتیسرے ہفتے میں جواب طلب کیا ہے۔ساڑھے 4 ہزار سےملازمین کی برطرفی کومنیرانڑسمیت 30 ملازمین نےچیلنج کیاہےجی این قریشی ایڈووکیٹ  نے عدالت کو بتایا کہ ملازمین کوبغیرکسی پیشگی نوٹس کےفارغ کیاگیا۔

ملازمین کوگھروں برطرفی کےنوٹس بھیجےگٸے۔حکومتیں لوگوں کوروزگاردیتی ہیں یہ حکومت بےروزگارکررہی ہے۔پاکستان اسٹیل ملک کاعظیم اثاثہ ہے۔موجودہ حکومت نےاسٹیل ملز کی بحالی کی کوٸی کوشش نہیں کی تمام ملازمین کی برطرفی کوغیرقانونی قراردیاجاۓ۔ وفاقی حکومت کواسٹیل ملزکی بحالی اور ملازمین ملازمت پربحالی کاحکم دیاجاٸے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here