پاکستان میں وڈیوسرگزشت کا پہلا پروگرام۔
وہ ریڈیو کے عروج کا زمانہ تھا۔
ریڈیو کے پروگرام اس دور میں ریکارڈ نہیں ہوتے تھے۔نہ محفوظ رکھے جاتے تھے۔
ٹیلی ویژن اسٹیشن کراچی میں آنے کے بعد عبدالکریم بلوچ ریڈیو سے ٹی وی پر چلے گئے۔
پہلے مجھے ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی۔
ٹی وی پر خبریں پڑھنے کی پیشکش بھی ہوئی۔
سلطانہ صدیقی بھی ٹی وی پر چلی گئیں۔
پہلا ٹی وی پر پروگرام، اردو پروگرام اس ہفتے پروگرام پہلا پروگرام تھا۔
فاطمہ ثریا بجیا نے مجھ سے گلے لگ کر بولی۔
لکھنو والوں سے اچھی اردو بولتی ہو۔
فاطمہ ثریا بجیا نے بہت عزت افزائی کی۔
فل برائٹ اسکالرشپ ملی۔
عبیداللہ بیگ،افتخار عارف، شمشیرالحیدری سے ملاقات ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here