وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، مختلف اداروں نے بریفنگ دی۔
اجلاس کے دوران وزیراعلی کا کہنا تھا کہ کراچی شہر بلکہ پورے صوبے میں امن امان قائم کرنے میں ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہت قربانیاں دیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں سے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
جبکہ اجلاس میں وزیراعلی کو بریفنگ دی گئی کے کچھ گروپس پڑوسی ملک کی حمایت سے مسائل پیدا کرنا چاہتے ہیں، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مانیٹرنگ اور آپس میں کوآرڈینیشن سے حالات کنٹرول میں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here