کراچی: زین حسن آفندی کو بدھ کی صبح بنگلے میں داخل ہو کر قتل کیا گیا، پولیس حکام، زین حسن آفندی کے بنگلے میں صبح 4 بجے 5 مسلح ڈاکو داخل ہوئے، پولیس حکام، گھر کے ملازمین کو باندھ کر ڈاکوٰوں نے لوٹ مار کرنا چاہی ،پولیس کا دعوی

ڈاکو دروازہ توڑ کر زین حسن آفندی کے بیڈروم میں داخل ہوئے ، پولیس حکام، مزاحمت پر منہ میں گولی ما ر کر زین حسن آفندی کو قتل کیا گیا،پولیس حکام، واردات کے وقت گھر میں زین آفندی کے اہلخانہ اور ملازمین موجود تھے، پولیس

ڈاکووں نے گھر میں  مجموعی طور پر 6 گولیاں فائر کیں، پولیس حکام، واردات میں 2 موبائل فونز اور طلائی زیوارات لوٹے گئے، پولیس حکام، زین حسن آفندی آئی ٹی  اور فوڈ کمپنی  چلاتے تھے، دادو کے زمیندار بھی تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here