سندھ کابینہ نے وفاقی کابینہ کے مردم شماری کے فیصلے کو مسترد کردیا۔


اس حوالے سے ترجمان وزیراعلی کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ کے اراکین نے اجلاس میں کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ مردم شماری کو منظور کرے۔


جب کے سندھ کابینہ نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ مردم شماری کا مسئلہ سی سی آئی کا ہے، وہیں لے جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here