تھرپارکر: عرب شہزادہ شیخ سلطان سمیت سات شہزادے تھرپاکر شکار کے لئے پہنچ گئے، عرب شھزادوں کو وفاق کی جانب سے شکار کے لئے حکم نامے جاری کردئے گئے ہیں، عرب شھزادوں کے لئے تھرپارکر کے علائقے ننگرپارکر سمیت دیگر دیہاتوں میں کئمپیں قائم کردی گئی ہیں۔

عرب شھزادوں کی آمد کے موقعے پہ سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں، کچھ دن پہلے ننگرپارکر کے علائقے میں شکار کرتے ہوئے عرب شھزادوں کے ہاتھوں ایک حاملہ ہرن کو زخمی کیا گیا تھا جس کے بعد چھوڑ گئے تھے, رہواایوں کے اطلاحات کے بعد حاملہ ہرن کے مرنے کے بعد پوسٹ مارٹم گیا گیا جس سے ہرں کا بچہ بچہ گیا مگر حاملہ ہرن نہ پچہ سکی۔ سردیوں کی موسم میں عرب شھزادے تھرپارکر سمیت سندھ کی ساحلی علائقوں کا رخ کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here