ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی کے ریڈر اور کلرک کورونا سے متاثر ہوگئے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زاہدہ پروین کے متاثر ہونے کے بعد عدالتی عملے کے ٹیسٹ کئے گئے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی رمیش کمار، پولیس گارڈ اور عملے کے دو ارکان بھی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔
حالیہ لہر کے دوران ضلع جنوبی میں دس سے زائد عملے کے ارکان کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔
آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن کا عملے میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جبکہ اپجیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ سٹی کورٹ میں شہریوں کا رش اور حفاظتی انتظامات نا ہونے سے عملہ متاثر ہورہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here