ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی اور ضلع ملیر کا سنگم ہے ماضی میں اس علاقے کو نظر انداز کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ضلع کورنگی اور ضلع ملیر میں لاکھوں کی آبادی بستی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں نکاس آب کا کام بھی مکمل کیا گیا اور ابراہیم حیدری تک بنائی ہوئی سڑک خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
جبکہ ملاح چورنگی کی از سر نو تزئین وآرائش کی گئی ہے لوگوں کے بھٹنے کی جگہ بھی بنائی گئی ہے۔
یہاں بسنے والے 6 لاکھ افراد کو بہتر ماحول میں سہولیات فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ