کراچی۔سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی آج منگنی کی تقریب ہوگی۔

بلاول ہاوس کراچی میں تقریب کے لئے تیاریاں مکمل محدود تعداد میں مہمان تقریب میں شریک ہونگے۔

سابق صدر آصف علی زرداری۔ فریال تالپور اور یونس چودھری فیملی کو خوش آمدید کہیں گے۔

منگنی کی تقریب کے لئے دونوں خاندانوں کے قریبی افراد ہی شریک ہونگے۔

جبکہ بلاول ہائوس کے ذرائع کے مطابق منگنی کی تقریب کے لیئے مہمانوں کی تعداد 100سے بھی کم ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here