اسٹاف رپورٹر
کراچی: الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کیلئے سندھ حکومت کو نیا خط لکھنے کی ہدایتآپ کب تک بلدیاتی انتخابات کرائیں گے ؟ جسٹس محمد علی مظہر کا الیکشن کمیشن سے استفسار مردم شماری کیلئے بلدیاتی انتخابات بھی روک دیئے ، عدالتحلقہ بندی کا بہانہ کرکے بلدیاتی الیکشن روکے جارہے ہیں، درخواست گزار محمود اختر نقویسندھ حکومت 78 ارب روپے کا سالانہ بجٹ کھانا چاہتی ہے، درخواست گزارابھی تک مردم شماری کے نتائج جاری نہیں کیے گئے، وکیل درخواست گزارحکومت نے کمیٹی بنادی ہے جلد فیصلہ ہوجاۓ گا ، محکمہ شماریاتحکومتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں جلد مردم شماری کے نتائج کا فیصلہ ہوجاۓ گا، محکمہ شماریاتعدالت نے فروری میں حکم دیا تھا اب تک عمل درآمد نہیں ہوا۔ درخواست گزارعدالت کا عدالتی حکم نامہ حکومتی کمیٹی کے سربراہ علی زیدی کو بھیجنے کا حکمسماعت پندرہ دسمبر تک ملتویمردم شماری کے نتائج آنے تک حلقہ بندی نہ کی جاۓ ، وکیل ایم کیو ایم