مٹھی: عبد الرحمن جونیجو
مٹھی میونسپل کمیٹی مٹھی کے ملازمین دو ماہ سے تنخواہ سے محروم ہیں ملازمین نے تنخواہ نہ ملنے پر کام کا بائکاٹ کیا اور کشمیر چوک پر احتجاجی دھرنا دیا ہے۔ ملازمین کا کہنا ہی کی ھمارے دو ماہ کی تنخواہیں نہ ملیں ہی ۔ جبکہ ھندو برادری کے لوگوں نی اپنا مذھبی تھوار دیوالی لوگوں سی سود پر پئیسی لی کر منایا۔ ملازمین کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے سیلری دی جائی اور جو ملازمین کانٹریکٹ پر ہین ان کو ریگیولر کیا جائی۔ تو ھم اپنی بچوں کا پیٹ پال سکین۔