مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا کیس جھوٹا قرار
  مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا کیس جھوٹا قرار,پولیس نے استغاثہ کے اعتراضات دور کرکے حتمی چالان جمع کروادیاپولیس نے تفتیش کے بعد مقدمے کو جھوٹا قرار دے دیا


کال ڈیٹا ریکارڈ کے مطابق مدعی مقدمہ واقعے کے وقت مزار قائد پر موجود نہیں تھا، چالان مزار قائد کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی مدعی مقدمہ موجود نہیں ہے، چالان مریم نواز کی مزار قائد حاضری کے وقت مزار عام شہریوں کے لئے بند تھا، چالان پولیس نے مقدمے سے املاک کو نقصان پہنچانے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات خارج کردیئے


مزار قائد سیفٹی اینڈ مینٹیننس آرڈننس ہمارے دائرے اختیار میں نہیں آتا، استغاثہ کا اسکروٹنی نوٹ
اگر ایس ایچ او چاہے مزار قائد آرڈننس کے لئے براہ راست علیحدہ کیس داخل کرسکتا ہے،محکمہ پراسیکیوشن نے پولیس چالان سے اتفاق کرتے چالان کو بی کلاس کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here