gilgit cm

نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان ٰ میر افضل خان کی نیوز کانفرنس۔

وزیر اعظم یکم نومبر کو جشن گلگت بلتستان آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے تھے۔ وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان نہیں کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا تھاکہ صوبے کے حوالے سے مشاورت ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے سیاسی جماعتوں کو 95 نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سب زیادہ نوٹسز پیپلز پارٹی کو جاری ہوئے ہیں۔ وسرے نمبر تحریک انصاف اور تیسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کو نوٹسز جاری ہوئے ہیں۔ نوٹسز پر قانون کے مطابق کاروائی ہوگی۔ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی نیوز کانفرنس

الیکشن کو پرامن بنانے کیلئے سیکورٹی پلان جلد جاری کیا جائے گا۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here