covid umerkot

عمرکوٹ

5 اساتذہ اور 8 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد 9 اسکول 12 روز کے لیے بند، کورونا متاثرین میں دو فمیل ٹیچر بھی شامل، متاثرہ اسکولوں میں گورنمنٹ ہائی اسکول 2، پرائمری اسکول پولیس لائن، گرلس اسکول عبدالواحد کنبھر کالونی، پرائمری اسکول آھوری فارم، گرلس مڈل اسکول نیو چھور، پرائمری اسکول ھرومل مالھی، پرائمری اسکول سعیدپور، پرائمری اسکول بجیرن جی ڈھانی، پرائمری اسکول حسین مالکانی شامل۔

کورونا متاثرہ اسکول 4 نومبر سے 15 نومبر تک بند رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here