رپورٹ : اے بی آریسر
عمرکوٹ: فرانسسی صدر کی طرف سے نبی کریم صَلَےاللّٰہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخ خاکے جاری کرنے کے خلاف مکمل ہڑتال کی گئی۔
عمرکوٹ کی تاجر برادری کی کال پر آج ضلع بھر میں کاروبار بند کر کہ احتجاج رکارڈ کیا جارہا ہے۔ جس میں
عمرکوٹ کی ہندو برادری کی جانب سے بھی پیغمبر کی شان گستخانہ خاکوں خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
ہندو برادری کی جانب سے تمام کاروبار بند رکھ کر فرانسسی نبی کریم سے محبت اور فرانسسی صدر سے نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔