مانیٹرنگ ڈیسک : گوجرانوالہ میں آج پی ڈی ایم کا پہلا احتجاجی جلسہ ہو رہا ہے۔
پی ڈی کی جانب سے الزام لگایا جا رہا ہے کہ حکومت جلسے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے، حکومت کا کہنا ہے کہ کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جا رہی، رکاوڑ ڈالنی ہوتی تو جلسے کی اجازت کیوں دیتے۔
لیکن جو راستے پولیس نے کنٹینر لگا کر بند کیئے ہیں، ان کی اپنی جاری کی گئی رپورٹ دیکھیں تو لگتا ہے کہ گوجرانوالہ کی کوئی بڑی سڑک چھوڑی ہی نہیں۔ پولیس کی جاری کی گئی رپورٹ پر نظر ڈال لیں