Bilawal Bhutto

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی پی ٹی آئی حکومت کے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سندھ کے جزائر کے غیرقانونی الحاق کی مخالفت کرے گی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی حکومت کے سندھ کے جزائر سے الحاق اور مودی کے مقبوضہ کشمیر میں اقدامات میں آخر کیا فرق ہے؟ ۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت کے سندھ کے جزائر کے الحاق کے اقدام کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ سینیٹ میں بھی مخالفت کی جائیگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here