مانیٹرنگ ڈیسک
آج شہبار شریف کو گرفتار کرکے اس کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرارداد کی توثیق کی ہے۔ شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، اے پی سی میں کئے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہوگا۔ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ اسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔