ایبٹ آباد (نوید اکرم عباسی ) تھانہ میرپور کی حدود مقدس ٹاور منڈیاں میں دوکان خالی کرانے کے تنازعہ پر دوگروپوں میں فائرنگ چار افراد زخمی زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس میں داخل کرادیا گیا تھانہ میرپور میں مقدمہ درج کردیا گیا اور گرفتاریاں شروع ۔