اسٹاف رپورٹ
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن سندھ اسمبلی سید سردار علی شاہ کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی بلاول بھٹو زرداری کو سردار شاہ نے محکمہ سیاحت و ثقافت کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا سردار شاہ سے عمرکوٹ کے عوام کے حالات کے بارے میں معلوم کیا اور کہا کہ عمرکوٹ کے عوام کے مسائل حل میں کوئی کوتاہی نہ ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here