اداکارآغاعلی نے پشتو زبان سے متعلق ساتھی اداکارہ نیلم منیرسے کیے جانے والے مذاق پر شدید تنقید کاسامنا کرنے کے بعد معافی مانگ لی۔

اس سارے معاملے کا آغازسوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو سے ہوا جو 5 سال پرانی ہے۔

ویڈیو فیصل قریشی کی میزبانی کی میزبانی میں ایک ٹی وی شو کی ہے جس میں آغا علی اور نیلم منیرشریک ہے، جاری گفتگو کے دوران آغا علی کہتے ہیں کہ شوٹ کے دوران ہم بیٹھے ہوتے ہیں، اردو میں بات ہو رہی ہوتی ہے کہ اچانک ایک پشتو چینل لگ جاتا ہے۔ جب آپ ارد گرد دیکھتے ہیں تو میری ہیروئن پشتو میں بات کر رہی ہوتی ہے

آغاعلی نے اس دوران پشتون لب ولہجے کے ساتھ نقالی بھی کی جس سےنیلم سمیت وہاں موجود سبھی حاظرین محظوظ ہوتے اور ہنستے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here