رپورٹ: ایم سومرو


اوستہ محمد :گذشتہ دنوں سیلابی ریلے سے بولان کے علاقے میں متاثر ہونے والی مین گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام جاری ہے۔


سوئی سدرن گیس کمپنی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق آج شام تک کام مکمل ہو جائیگا ۔
جس کے بعد کوئٹہ۔ مستونگ۔ پشین کو گیس کی سپلائی بحال ہوجائے گی۔


واضع رہے کہ تین دن قبل سیلابی ریسے گیس پائپ لائین پھٹ گئی تھی جس کے سبب تین دن سے بلوچستان کے کئی شہروں کی گیس سپلائی بند ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here