رپورٹ: فیاض احمد رتڑ


گمبٹ: ضلع خیرپور کے اہم شہر گمبٹ میں مون سون کی دوسری بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔


گذشتہ 10 گھنٹوں سے مسلسل بارش جاری ہے، جبکہ بارش کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔


دوسری جانب گمبٹ کے مختلف شہروں میں بارش ہوتے ہی بجلی بند ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے عوام مشکلاتوں کا شکار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here