محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم آج برسنے کے بعد کمزور پڑنا شروع ہو جائے گا، لیکن کراچی میں کل بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات کے حکام کا بتانا ہے کہ شمال مشرق سے ہوائیں27 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here