وی این ایس نیوز
کراچی : سندھ ہائیکورٹ اور صوبے بھر کی ماتحت تمام نوعیت کے کیسز کارروائی کا باقاعدہ آغا ہوگیا
دس دن قبل کورونا وبا کے پیش نظر عدالتوں اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت کے علاوہ دیگر کام بند کردیا گیا
تمام عدالتوں میں سول اور کریمنل،اپیلوں، آئینی درخواستوں کی سماعت شروع ہوگئی
سندھ ہائیکورٹ میں 8 دو رکنی بینچز اور سنگل بینچ میں فاضل ججز کیسز کی سماعت کررہے ہیں
وکلا اور سائلین کورونا ایس او پی کے تحت عدالتوں میں کیسز کی پیروی کے لیے آسکتے ہیں