اسٹاف رپورٹ
کراچی: آج صبح گیارہ بجے کے بعد کراچی کے علاقوں، اورنگی، نارتھ ناظم آباد میں خطرناک بارش ہوئی۔ بارش کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اورنگی اور نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد کی گلیاں ندیوں کی طرح نظر آنے لگیں اور گاڑیاں رکشے پانی میں بہتے نظر آئے۔ کراچی کے باقی علاقوں میں اس قسم کی بارش نہیں ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here