رپورٹ: جنید آزاد

تھرپارکر: مٹھی کے نوجوان دیوت مالھی نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔

مالھی برادری سے تعلق رکھنے والے دیوت نے رات دیر گئے زہر پی لیا، جس کو فوری طور پر سول اسپتال مٹھی لے جایا گیا، جہاں سے حیدرآباد ریفر کیا گیا اور راستے میں جاتے ہوئے نوجوان نے دم توڑ دیا۔

جبکہ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کی ہے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here