نامہ نگار جنید آزاد
تھر میں بے انتہا گرمی کے باعث برسات ہونے سے تھری عوام کے لئے خوشخبری کے ساتھ بارش الماناک صورتحال جنم لینے لگی ہے۔ اکثربجلی گرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا، اس وجہ سے لوگوں میں خوف و حراس فھلا ہوا ہے۔ جبکہ گذرشتہ سال میں آسمانی بجلی گرنے سے 33 انسانی زندگیان موت کا شکار ہوئی ہیں، اور اس وقت گذشتہ دنوں میں ہونے والی بارشوں میں لگ بھگ تین انسانی جانین آسمانی بجلی گرنے سے ضائیہ ہوئی ہیں۔

تھرپارکر کے بزرگ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ اس طریقے کی بجلی گرنے کے واقعات میں شدت اختیار کرنے کی ایک وجہ کوئلا بھی ہو سکتا ہے جو اس وقت تھر کول سے نکلا جا رہا ہے اور زمیں کی کشش بھی سبب بن سکتی ہے تااہم اب تک تھر کول میں بجلی گرنے کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here