وفاقی وزیر برائے منصوبابندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چند لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی ٹیسٹنگ میں کمی کی وجہ سے ہو رہی ہے جو کہ غلط بات ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ جون کی وسط میں ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے کی شرح 22 فیصد تھی۔

انہوں نے کہا کہ ابھی پاکستان میں مثبت ٹیسٹ آنے کی شرح میں 60 فیصد کمی ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here