وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کو وارننگ دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ شہریوں کی جائز ضروریات پوری نہ ہوں اور وفاق دیکھتا رہے، کے الیکٹرک اپنی ذمہ داری پوری کرے ورنہ نیپرا کارروائی کرے گا۔ 

انہوں نے کہا کہ بجلی کمپنی نے اپنا کام نہ کیا تو وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، کے الیکٹرک نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کارروائی ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here